پولی تھیلین

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک کیمیاوی مرکب جو مختلف شکلوں میں تیار ہوتا ہے مثلاً تھیلیا بنانے کے لیے، کپڑا بنانے میں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک کیمیاوی مرکب جو مختلف شکلوں میں تیار ہوتا ہے مثلاً تھیلیا بنانے کے لیے، کپڑا بنانے میں۔